بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ پبلك قرآنی انسٹیٹيوٹ كی رپورٹ كے مطابق تہران يونيورسٹی اور اسلامی اوپن يونيورٹی كے تجربہ كار اساتذہ كی شركت سے منعقد ہونے والے فقہ و اصول كے تعليمی كورس كا مقصد تعليمی اور ثقافتی انسٹیٹيوٹ تبيان میں قرآنی امور كے مختلف افراد كو جلب كرنا ہے۔
اسلامی اوپن يونيورسٹی كے ايك تجربہ كار استاد حجۃ الاسلام والمسلمين معصومی اس تعليمی كورس میں تدريس كے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
581755