قاہرہ میں اسلامی افكار كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

قاہرہ میں اسلامی افكار كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

12:51 - August 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1971391
بين الاقوامی گروپ: قاہرہ میں دوم رمضان المبارك كو "اسلامی افكار" كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے خبررساں ايجنسی "محيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جامعۃ الازہر كے شيخ "احمد الطيب" اور مصر كے وزير اوقاف "محمود حمدی" اور مصر كے مفتی اور دوسری اہم شخصيات اس سيمينار میں شريك ہوں گی۔
ہر سال اس قسم كا سيمينار منعقد كيا جاتا ہے تاكہ اسلامی افكار كی تحقيق كی جائے۔
واضح رہے كہ اس سيمينار میں نامور مذہبی شخصيات شركت اور خطاب كریں گی۔
630677

نظرات بینندگان
captcha