بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لرستان كی قرآنی شخصيات نے حسينیہ امام خمينی(رح) میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد احمد مير عمادی" سےملاقات كی ہے جس میں انہوں نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مغربی ممالك كے وہ افراد جو قرآن سوزی كی باتیں كر رہے ہیں حقيقت میں وہ آپ كو آگ كا ايندھن بنا رہے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ امريكہ كے ايك كليسا كی جانب سے قرآن سوزی كے واقعہ سے یہ عندیہ ملتا ہے كہ اسلام بڑی تيزی كے ساتھ مغربی ممالك اور امريكہ میں پھيل رہا ہے۔
انہوں نے مجيد كو تقوی و انسان سازی كی كتاب قرار ديتے ہوئے اس كے ساتھ تمسك كی تاكيد كی ہے۔
651860