بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "القبس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی كليسا كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت دينا پورے عالم كی توہين كے مترادف ہے۔
انہوں نے كہا كہ وہ افراد جنہوں نے امريكہ میں برج كو نشانہ بنايا ہے وہ مسلمان نہیں تھے بلكہ دہشت گرد تھے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس قسم كے احمقانہ اقدام سے اربوں مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوں گےاور اس كے انتہائی برے اثرات مترتب ہوں گے۔
652791