IQNA

21:34 - July 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2366516
بين الاقوامی گروپ : اسلامی تعاون تنظيم سے وابستہ تعليمی ، علمی اور اسلامی ثقافتی تنظيم آيسسكو نے تجويز دی ہے كہ مسلمان سكالرز مقدس مقامات كی تخريب روكنے كے لئے جمہوری مالی جائیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے isesco نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے ۔ آيسسكو كے ڈائريكٹر جنرل عبد العزيز عثمان التويجری نے گذشتہ روز 10 جولائی كوايك پريس كانفرنس میں مالی كے شہر ٹمبلكٹو میں سلفی گروپ انصار دين كے ہاتھوں مقدس مقامات كی تخريب كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس تباہی كو ختم كرنے كےلئے مسلمان سكالرز كا ايك گروپ علاقے میں جانا چاہیے اور انصار دين گروپ سے گفتگو كركے مساجد، مقدس مقامات اور آثار قديمہ كی تخريب كو ركوانا چاہیے ۔
انہوں نے كہا اس وقت بہترين راہ حل گفتگو كے ذريعے ان مقامات كا تحفظ ہے كيونكہ فوجی حملہ جانی نقصان اور ان مقامات كی مكمل تباہی كی صورت میں سامنے آئے گا ۔
1050292
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: