ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، دنيا بھر كے مسلمان ماہ رمضان كےاستقبال كی تياريوں میں مصروف ہیں ، اسی طرح تھائی لينڈ كے مسلمان بھی ماہ رمضان كے حوالے سے ریڈيو رمضان كا افتتاح كریں گے ۔
واضح رہے كہ ملك بھر میں تھائی مسلمان اس ریڈيو كی نشريات كو FM 87.5 Mhz. And AM 1071 Khz پر آسانی سے سن سكتے ہیں ۔
اسی طرح اس ریڈیو سے ماہ رمضان کی خصوصی دعاؤوں ، مذہبی خطابات ، قرأت قرآن کریم اور اسلامی معارف کے مختلف کی تعلیم کے حوالے سے پروگرام نشر کیے جائیں گے ۔
1049001