مختلف ممالک میں قرآنی مقابلہ بعنوان «ننھےحافظ» کا انعقاد

IQNA

مختلف ممالک میں قرآنی مقابلہ بعنوان «ننھےحافظ» کا انعقاد

12:47 - February 14, 2015
خبر کا کوڈ: 2848453
بین الاقوامی گروپ: عالمی انجمن حفظ قرآن کی جانب سے سالانه «أصغر حافظ»(ننھے حافظ) مقابلہ ، رمضان المبارک کے موقع پر بیک وقت کئی ممالک میں منعقد کیا جائے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «باب»،کے مطابق قرآنی مقابلہ بعنوان «ننھےحافظ» میں دس سال سے کم عمر کے حافظ قرآن شرکت کریں گے جوعالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا جائےگا
عالمی انجمن حفظ قرآن نے مختلف قرآنی مراکز اور اداروں سے درخواست کی ہے کہ اس سلسلے میں انہیں اپنی شرکت سے مطلع کریں
قرآنی تعلیمات اور ثقافت کا فروغ اور دنیا بھر میں قرآنی حافظوں کی حوصلہ افزائی ان مقابلوں کا مقصد بتایا گیا ہے
قابل ذکر ہے کہ مقابلے میں شرکت کی شرائط عالمی انجمن حفظ قرآن کی ویب سائیٹ پر موجود ہیں۔

2845182

ٹیگس: قرآن ، حفظ ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha