ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق بشار اسد نے «CBS» چینل سے گفتگو میں کہا کہ امریکی حملہ باعث بنا کہ داعش شام اور عراق میں ایک حصے پر قبضے کے بعد دہشت گرد جمع کرنے لگا
انہوں نے کہا : رپورٹ کے مطابق داعش شام میں ہر مہینے ایک ہزار جنگجو بھرتی کررہی ہے اور عراق و لیبیا میں بھی سرگرم ہوچکی ہے
بشار اسد نے کہا کہ کرسی صدارت سے اس وقت وہ جدا ہوگا جب لوگ انہیں صدر دیکھنا پسند نہیں کریں گے.