بھارت ؛ خواتین سیمینار میں حجاب پر تاکید

IQNA

بھارت ؛ خواتین سیمینار میں حجاب پر تاکید

12:49 - April 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3127851
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز امام علی ابن ابیطالب(ع) چنایی میں منعقدہ سیمینار میں سکارف کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Two Circles»، کے مطابق « عورتوں کو با صلاحیت بنانے میں حجاب کا کردار» کے موضوع پر شیعہ سنی خواتین اسکالرز نےاظھار خیال کیا
شیعہ فاونڈیشن چنائی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ تمام انسانیت میں اتحاد ضروری ہے اور ان پروگراموں میں اس مقصد کو مدنظر رکھا جاتا ہے

اسلامی مرکزامام علی ابن ابیطالب(ع) میں منعقدہ سیمینار سے مقررین نے حجاب کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کی وجہ سے عورت کی توانائی اور صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے نہ کہ کمی آتی ہے
اس سیمینار کے ہمراہ مذکورہ موضوع پر تصویری نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا.

3122465

ٹیگس: امام ، علی ، مرکز ، اسلامی
نظرات بینندگان
captcha