کنگ سلمان کے بھائی: ملک «سلمان» ملک نہیں چلا سکتا

IQNA

کنگ سلمان کے بھائی: ملک «سلمان» ملک نہیں چلا سکتا

12:19 - April 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3215563
بین الاقوامی گروپ: شاہ سلمان کے بھائی نے پاکستان اور مصر کی معمولی حمایت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سلمان بھی ملک نہیں چلا سکتا

ایکنا نیوز- اسلام ٹائمز کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی «طلال بن عبدالعزیز» نے ملک کے اندر اختلافات کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سلمان ملک کنٹرول کرنے سے قاصر ہے
زرائع کا کہنا ہے کہ ملک سلمان اپنے بیٹے اور وزیر دفاع محمد بن سلمان اور اپنے جانشین محمد بن نایف کے سامنے حکم نہیں دے سکتا جسیا کہ سابق شاہ «عبدالله بن عبدالعزیز»سابق اینٹلی جنس سربراہ «بندر بن سلطان»، اور «سعود الفیصل»، وزیر خارجه کے سامنے بے بس تھا
طلال نے شاہ سلمان کو یمن پر حملے سے پہلے کہا تھا کہ مصر اور پاکستان سے کنفرم کیا جائے کہ کیا وہ حملے میں شامل ہوں گے ؟ طلال نے کہا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں ملک کے اندر سیاسی بحران کا خدشہ ہے

طلال بن عبدالعزیزنے اسلام آباد اور قاہرہ کے فیصلوں کی مذمت کی اور کہا کہ ترکی نے ہمیں جلد حملے کی ترغیب دی کیونکہ وہ بھی علاقے کی سرپرستی کی کوششوں میں مصروف ہے۔

3214482

ٹیگس: طلال ، سلمان ، سعودی
نظرات بینندگان
captcha