پاکستان ؛ حسن قرآت پروگرام کا انعقاد

IQNA

12:16 - May 03, 2015
خبر کا کوڈ: 3248339

پاکستان ؛ حسن قرآت پروگرام کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں حسن قرآت کا بین الاقوامی پروگرام جمعیت القراء الشباب کے تعاون سے منعقد ہوگا

ایکنا نیوز-محفل قرآن مجید اور حسن قرآت پروگرام کل بروز پیر کویٹہ میں منعقد ہوگا
جمعیت الشباب کے  سیکریٹری قاری صمد مدنی کے مطابق جمعیت کا وفد مختلف علاقوں کا دورہ کرچکا ہے تاکہ مختلف مدرسوں کو اس پروگرام کے حوالے سے باخبر کرسکے
انہوں نے کہا : اس مقابلے کا مقصد قرآنی تعلیمات کو عام کرانا اور جوانوں کو قرآت کی طرف مائل کرنا ہے
محفل حسن قرآت میں نامور مصری قاریوں کے علاوہ بلوچستان کے معروف قراء بھی تلاوت کا شرف حاصل کریں گے۔

 

ٹیگس: محفل ، قرآت ، قرآن ، مصر
نظرات بینندگان
captcha