ایکنا نیوز- آوا نیوز کے مطابق شاہی محل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلمان بنعبدالعزیزکے نام سے «ملک» کو «امام» میں تبدیل کیا جارہا ہے۔
اعلامیے کے مطابق شاہ سلمان کی خواہش ہے کہ «ملک سلمان» کے بجائے انہیں «امام سلمان» پکارا جائے۔
اعلامیے کے مطابق اس تجویز اور خواہش کو علماء کونسل کو پیش کی گئی ہے اور تازہ ترین اطلاع کے مطابق
کونسل نے منظوری دی ہے کہ ملک سلمان کو امام سلمان بنعبدالعزیز پکارا جائے۔