قطیف میں سعودی جھنڈے کی جگہ «یاحسین(ع)» کا پرچم بلند + عکس

IQNA

قطیف میں سعودی جھنڈے کی جگہ «یاحسین(ع)» کا پرچم بلند + عکس

13:00 - May 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3308018
بین الاقوامی گروپ: شہدائے قطیف کے تشیع جنازے میں بڑی تعداد میں «یا حسین (ع)» کے پرچموں کے ساتھ عوام کی شرکت

ایکنا نیوز- العام چینل کے مطابق گذشتہ روز امام علی مسجد کے شہداء کو دفنایا گیا اس موقع پر پر عوام نے «یا حسین (ع)» کے پرچموں کے ساتھ شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگائے ۔


اس تشیع جنازے کی رسم میں لوگوں کے ہاتھوں میں پلے کارڑ بھی تھے جنمیں ال سعود کو ذمہ دار ٹھرایا گیا تھا
دوسری طرف صوبہ احساء کے مومنین کو جنازے میں شرکت سے روکا گیا جسکے خلاف وہاں بھی مظاہرہ کیا گیا اور مظاہرین نے آل سعود سے نفرت اور شہداء سے بیعت کا اظھار کیا۔

3307805

ٹیگس: سعودی ، پرچم ، حسین
نظرات بینندگان
captcha