محفل ختم قرآن «سڈنی» میں

IQNA

محفل ختم قرآن «سڈنی» میں

10:18 - June 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3316669
بین الاقوامی گروپ: سڈنی شہر میں معروف قاریوں کی تلاوت کے ساتھ روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوگی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں قرآنی ادارے  (ق)کے مطابق ماہ نزول قرآن کی مناسبت سے امام بارگاہ «آل یسن» میں قرآنی محفل اور ختم قرآن پروگرام منعقد کیا گیا ہے ۔


ان پروگراموں میں روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوگی جسمیں معروف قراء تلاوت کا شرف حاصل کریں گے
اس ختم قرآن مجید پروگرام میں «محمد الرمیض» اور «حسن الاسدی» عربی زبان میں رمضان المبارک اور اسلامی احکام وغیرہ کے موضوعات پر تقاریر کریں گے۔


عربی زبان کے علاوہ پروگرام میں  علامہ سید عبدالله النقیب انگریزی میں تقریر فرمائیں گے۔

3316309

ٹیگس: ختم ، قرآن ، سڈنی ، رمضان
نظرات بینندگان
captcha