انصارالله ترجمان؛ منی واقعے پر آل سعود سے وضاحت طلب کی جائے

IQNA

انصارالله ترجمان؛ منی واقعے پر آل سعود سے وضاحت طلب کی جائے

8:19 - September 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3369399
بین الاقوامی گروپ: انصاراللہ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے پر عربی اور اسلامی ممالک آل سعود سے وضاحت طلب کریں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «عاجل نیوز» کے مطابق یمن تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے منی حادثے میں آل سعود کو ذمہ دار ٹھراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے پر آل سعود سے باز پرس کرنا ضروری ہے۔

ایرانی وزارت حج کے مطابق اس حادثے میں ایک ہزار تین سو کے لگ بھگ حاجی شہید اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
سعودی میڈیا کا دعوی ہے کہ حادثے میں صرف 717 شہید اور 805 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔


حادثے میں صرف ایران کے 131 حاجی شہید ہوچکے ہیں ۔

3367179

 

نظرات بینندگان
captcha