IQNA

13:09 - October 28, 2015
خبر کا کوڈ: 3404917
بین الاقوامی گروپ: عوامی فورسز کے بروقت اقدام کی وجہ سے سامرا میں حرمین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا

ایکنانیوز- اطلاع رساں ادارے «السومریه نیوز» کے مطابق لاونچروں پر نصب راکٹوں کے مرکز پر حملہ کرکے داعش کی جانب سے سامرا پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنایا گیا ہے
عوامی فورسز کے مرکز کے مطابق «سرایا السلام» نامی عوامی گروپ کی سامرا کے مغرب میں بروقت کاروائی کی وجہ سے منصوبہ ناکام ہوا ہے۔
راکٹوں کا رخ سامرا کی جانب تھا اور کسی بھی وقت حملہ کیا جاسکتا تھا۔
دوسری جانب صوبہ «صلاح‌الدین» میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اور رضا کار فورسز کے بارہ جوان شہید یا زخمی ہوگئے ہیں۔

3400719

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: