جمهوری مالی میں دس مساجد کی تعمیر

IQNA

9:57 - November 20, 2015
خبر کا کوڈ: 3454657

جمهوری مالی میں دس مساجد کی تعمیر

بین الاقوامی گروپ: جمہوری مالی میں فلاحی انجمن «راف» کے تعاون سے دس مساجد تعمیر کی گئی ہیں

ایکنا نیوز- «العرب» نیوز کے مطابق مختلف اسلامی ممالک میں مساجد تعمیر کرانے کی مہم کے سلسلے میں شیخ ثانی بن‌عبدالله قطر(راف) فاونڈیشن کے تعاون سے جمہوری مالی میں دس مساجد تعمیر کی گیی ہیں۔


مساجد ملک کی دیہی علاقوں میں بنائی گیی ہیں جنمیں کتابخانے، ساونڈ سسٹم ، وضوخانے اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

3454520

نظرات بینندگان
captcha