ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق «بمبئی» میں «Under its own name» اکے نام سے ایسا سوفٹ وئیر تیار کیا گیا ہے جس سے داعش کی جوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کوروکنے میں مدد مل سکتی ہے
داعش کی سوشل میڈیا میں تبلیغات کو روکنے کے حوالے سے اس طرح کے سوفٹ وئیر کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی تھی
کمپنی نمایندے منظور زایی کے مطابق اس سوفٹ وئیر کے زریعے سے اسلامی تعلیمات اور مستند علما کی تقاریر سننے کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔
داعش جیسی گمراہ تنظیموں کی تبلیغات روکنے میں اس سوفٹ وئیر کو سراہا جارہا ہے۔