بین الاقوامی گروپ:برسی میں شرکت کرنے کی غرض سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی قائدین پر مشتمل ایک قافلہ خیبر پختونخوا کے آرگنائزر علامہ اقبال حسین بہشتی کی قیادت میں پاراچنار پہنچ چکا ہے، جبکہ اعلٰی سطحی قیادت پر مشتمل انکا دوسرا قافلہ بھی عنقریب پاراچنار پہنچنے والا ہے