دھلی میں «قرآنی زندگی» کے موضوع پر نشست

IQNA

دھلی میں «قرآنی زندگی» کے موضوع پر نشست

14:32 - November 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503869
بین الاقوامی گروپ: قرآنی تربیت کے ساتھ زندگی کے موضوع پر چوتھی نشست ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گیی

دھلی میں «قرآنی زندگی» کے موضوع پر نشست


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق قرآنی زندگی کے موضوع پر دھلی نو میں منعقدہ نشست میں ایرانی طلبا، سفارت کاروں کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ایرانیوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔


قرآنی نشست سے جامعة المصطفی(ص) کے حجت‌الاسلام والمسلمین محمدرضا صالح نےسوره اسراء کی روشنی میں مختلف موضوعات پر خطاب کیا۔


رضا صالح نے قرآنی دستور کے مطابق زندگی کے حوالے سے کہا: تربیتی دستور میں ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ مخاطب کو سمجھانا چاہیے کہ اس تذکر یا نصیحت کا نتیجہ کیسا ہوگا اور اگر وہ نتیجے سمجھ لے تو آسانی سے نصیحت پر عمل کرے گا۔


ھندوستان میں سربراہ جامعة المصطفی(ص) کا کہنا تھا کہ مخاطب کوئی بھی ہوسکتا ہے چاہے وہ بیٹا ہو یا کوئی اجنبی فرق نہیں پڑتا مگر بات کا نتیجہ اہم ہونا چاہیے۔ انہوں نے قرآنی تعلیمات پر عمل کو زندگی میں کامیابی کا اہم راستہ قرار دیا ۔/

3667846

نظرات بینندگان
captcha