ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات

IQNA

ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات

13:13 - August 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504950
بین الاقوامی گروپ: ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ذوالحج کا چاند 12 اگست کو نظر آسکتا ہے ۔

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ  ذیقعد کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا جس کے باعث ذوالحج کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔

 

ذوالحج کی پہلی تاریخ پیر13اگست کوہوگی جبکہ عیدالاضحی 22 اگست کوہونے کا امکان ہے۔

 

۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج (ہفتہ کو) دوپہر کے وقت چاند کی پیدائش ہونا شروع ہوگی۔

نظرات بینندگان
captcha