نیوزی لینڈ؛ دہشت گردانہ حملہ مسلمانوں کی معاشی زندگی پر اثر انداز

IQNA

نیوزی لینڈ؛ دہشت گردانہ حملہ مسلمانوں کی معاشی زندگی پر اثر انداز

11:16 - January 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507109
بین الاقوامی گروپ- رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ واقعہ دس مہینے گزرنے کے بعد مسلمانوں کی معاشی زندگی پر اثر انداز ہورہا ہے۔

ایکنا نیوز- گارڈین کے مطابق کرایسٹ چرچ واقعہ نے بری طرح مسلمانوں کی معاشی زندگی کو متاثر کیا ہے ، ایک مسلم سپرمارکیٹ بند ہوچکی ہے جبکہ دوسری مارکیٹ بند ہونے کے دہانے پر ہے۔

 

مارکیٹ انتظامیہ نے کرایسٹ چرچ واقعہ کو اہم ترین وجہ قرار دیا ہے۔

 

کرایسٹ چرچ واقعے میں امجد حمید ماہر امراض قلب اور دو بھائی کے باپ شامل تھے جو اہم فوڈ کمپنی مفکو(Mefco  کی کنٹرول کررہے تھے۔

 

والد کے وفات کے بعد انکے بھائی ایمان حمید اور بانجھا  نور حمید، اس مارکیٹ کو کنٹرول کررہے تھے. حمید نے مارکیٹ کو متاثر ہونے کے بعد فروش کے لیے پیش کردیا ہے۔

 

نور حمید، کے مطابق سال ۲۰۱۷ کو مارکیٹ ایک اور مقام پر منتقل ہونے کے بعد تجارت متاثر ہوئی تاہم دیگر مساجد پر حملوں نے رہی سہی کسر پوری کردی۔

 

انکا کہنا تھا کہ واقعے سے پہلے ہم ہفتے میں تین بار خوراک تیار کرتے اور سب نکل جاتے تاہم واقعے کے بعد ہفتے میں ایک بار کھانا تیار کرتے ہیں وہ بھی رہ جاتا ہے۔

 

اگرچہ نیوزی لینڈ کی حکومت بعض متاثرین کی مدد کررہی ہے تاہم ان میں صرف وہ افراد شامل ہیں جو مسجد کے ساتھ متصل تھے اور انکی دکانیں بند ہوچکی ہیں۔/

3871785

نظرات بینندگان
captcha