کینیڈا؛ طلبا قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

کینیڈا؛ طلبا قرآنی مقابلوں کا اعلان

10:31 - January 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3507143
بین الاقوامی گروپ- مسلمان طلباء سے وابستہ قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے مقابلہ کینیڈا کے شهر میسیسوگا (Mississauga میں منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز- ایونٹ برائٹ نیوز کے مطابق اسلامی ثقافتی مرکز 3I کے تعاون سے کینیڈین طلبا کے لیے حفظ قرآن مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

 

مقابلہ سنیر، میڈل اور پروفیشنل سطح پر الگ الگ کیٹگریز میں منعقد ہوںگے۔

 

مقابلوں میں پانچ درجے شامل ہیں:

 

سوره التکاثر، نو مسلم طلباء جو ایک سال سے کم عرصے میں مسلمان ہوچکے ہوں۔

 

سوره نبأ، ان طلباء کے لیے جو چند چھوٹی سورتوں کا حافظ ہوں۔

 

سوره یاسین، ان طلبا کے لیے جو چند بڑی سورتوں کا حافظ ہوں۔

 

سوره یوسف، ان طلبا کے لیے چو چند سورتوں کا حافظ ہوں۔

 

سوره آل عمران، ان طبا کے لیے جو متعدد سورتوں کا حافظ ہوں۔

 

مذکورہ مقابلے پچیس جنوری سے جامع مسجد شهر میسیسوگا جو  اونٹاریوی میں واقع ہے شروع ہوں گے۔

 

ساڑھے سات لاکھ کی آبادی والے شہر میں  ۹۰ هزار مسلمان بستے ہیں۔/

3873652

نظرات بینندگان
captcha