دو مہینہ قرنطینه کے بعد ہندوستان میں مساجد کھلنے لگی

IQNA

دو مہینہ قرنطینه کے بعد ہندوستان میں مساجد کھلنے لگی

8:45 - July 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507965
تہران(ایکنا) انڈین وزارت خارجہ کے مطابق مساجد اور اسلامی مراکز کو کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

انڈین میڈیا کے مطابق ملک کی  مساجد ، اسلامی مراکز اور ہوٹلوں کو اگلے پیر سے کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

 

انڈیا میں مساجد اور اسلامی مکانات یا مراکز کو دو مہینہ پہلے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کرنے کا حکم دیا گیا تھا ۔

 

قابل ذکر ہے کہ اب بھی ہندوستان میں روزانہ لگ بھگ ۱۰ هزار کورونا کیسز رپورٹ کیے جارہے ہیں۔

 

اٹلی اور اسپین کے بعد بھارت کورونا کیسز میں تعداد کے حوالے سے عالمی سطح پر پانچواں بڑا متاثرہ ملک قرار دیا جاتا ہے۔/

3911858

 

نظرات بینندگان
captcha