یورپ کی سب سے بڑی مسجد، جمهوریہ چچنیا میں درخشاں ستارہ+ فلم

IQNA

یورپ کی سب سے بڑی مسجد، جمهوریہ چچنیا میں درخشاں ستارہ+ فلم

8:35 - July 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507982
تہران(ایکنا) یورپ کی بڑی مسجد کی معماری اور طرز تعمیر کی وجہ سے وہ منفرد انداز میں ستارے کی مانند سمجھ رہا ہے۔

مسجد «فخرالمسلمین» جو رسول گرامی اسلام حضرت محمد(ص) کے نام سے منسوب رکھا گیا ہے چچنیا کے  شهر شالی میں تعمیر کی گیی ہے۔

 

مذکورہ مسجد، ۹ هزار  ۷۰۰ مربع میڑ پر قایم ہے جسمیں  ۳۰ هزار نمازی مسجد کے اندر اور ۷۰ هزار افراد مسجد کے صحن میں بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں۔

 

مذکورہ مسجد سال ۲۰۱۹ میں اس مسجد کا افتتاح کیا گیا جس کی افتتاحی تقریب میں

امارات ، عربستان اور کویت کے اعلی حکام شریک تھے۔

 

عالمی اسلامی انجمن کے جنرل سیکریٹری محمد بن‌عبدالکریم العیسی نے اس مسجد میں پہلی نماز جمعہ کی امامت کی اور روسی صدر پیوٹن نے مسجد کی تعریف کی ۔

 

مسجد کی خوبصورت طرز تعمیر اور معماری کی وجہ سے اس کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے ، مسجد کے طرز تعمیر میں چار بڑے دروازے چار سمت سے رکھے گئے ہیں جو چاروں طرف ایکدوسرے کے روبرو ہیں۔

 

شهر شالی  ۵۴ هزار آبادی کے  ساتھ دارالحکومت   گروژنی کے قریب واقع ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3912470

نظرات بینندگان
captcha