محرم ؛ ماسکو کی مسجد خاتم‌الانبیاء اور اسلامی مرکز میں عزاداری جاری

IQNA

محرم ؛ ماسکو کی مسجد خاتم‌الانبیاء اور اسلامی مرکز میں عزاداری جاری

8:05 - August 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3508114
تہران(ایکنا) مسجد خاتم الانبیاء اور اسلامی مرکز میں مجالس جاری ہیں جہاں عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد شریک ہے۔

عاشقان اھل بیت عصمت و طهارت(ع) ماسکو میں عزاداری کررہے ہیں۔ تیسری رات نماز مغربین کے فورا بعد تلاوتم احکام اور نماز جماعت کے بعد مجلس کا آغاز ہوا جسمیں حجت‌الاسلام والمسلمین طهماسبی نے آذری زبان میں خطاب کیا اور نوحہ خوانوں نے اهل بیت(ع)  کے لیے نوحہ خوانی کی۔

حجت‌الاسلام و المسلمین طهماسبی نے خطاب میں قیام امام حسین(ع) میں روشنی ڈالی۔

 

زاکرین اهل بیت(ع) تین سے چھ محرم تک مصائب یاران و اصحاب امام حسین(ع) بیان کریں گے اصحاب امام حسین(ع) میں «حرّ بن یزید ریاحی» کی تاریخ پر خصوصی روشنی ڈالی جاتی ہے. حرّ سپاه ابن زیاد کا کمانڈر تھا جو کوفیوں کی بیوفائی

اور جنگ روکنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد  امام حسین(ع) کی حقانیت کا درک کرتا ہے اور پھر جب یقین ہوتا ہے کہ عاشور کے دن عمربن سعد امام حسین(ع) سے جنگ کرے گا تو وہ  اباعبدالله(ع) کی طرف آتے ہیں اور سپاه امام حسین(ع) میں شامل ہوتے ہیں اور جنگ میں دشمن کے  ۴۰ افراد کو جہنم واصل کرنے کے بعد شہید ہوجاتے ہیں۔

اسلامی مرکز کے ساتھ ساتھ مسجد خاتم‌الانبیای مسکو میں بھی مجالس جاری ہیں جہاں مقامی افراد کے علاوہ ایران، آذربایجان اور افغانستان کے شہری شریک ہوتے ہیں۔/

برگزاری مراسم سوگواری شب سوم ماه محرم در مسجد خاتم الانبیاء و حسینیه مرکز اسلامی مسکو

برگزاری مراسم سوگواری شب سوم ماه محرم در مسجد خاتم الانبیاء و حسینیه مرکز اسلامی مسکو

 

برگزاری مراسم سوگواری شب سوم ماه محرم در مسجد خاتم الانبیاء و حسینیه مرکز اسلامی مسکو

 

3918506

نظرات بینندگان
captcha