فخری زادہ، آیت اللہ محمد یزدی اور قاسم سلیمانی کی یاد میں تقریب

IQNA

فخری زادہ، آیت اللہ محمد یزدی اور قاسم سلیمانی کی یاد میں تقریب

14:33 - December 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3508616
خانہ فرھنگ ایران کویٹہ میں ایران کے معروف عالم محمد یزدی، ایٹمی ساینسدان محسن فخری زادہ اور قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے سے تقریب منعقد کی گیی۔

ایران کے ایٹمی سائنسدان محن فخری زادہ کی شہادت، حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کی اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت اور سپاہ قدس کے سربراہ سردار قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے سے کویٹہ میں قایم خانہ فرھنگ ایران اور ایرانی قونصلیٹ کے تعاون سے خانہ فرھنگ میں تعزیتی تقریب منعقد کی گیی جسمیں اہم شخصیات، شیعہ سنی علما، مختلف جماعتوں کے رھنما، طلبا، ایرانی قونصل جنرل آقای درویش وند ، خانہ فرھنگ کے ڈایریکٹر واقفی زادہ اور دیگر ایرانی سفارت کار شریک تھے۔

تقریب میں بلوچستان کے معروف قاری ابراھیم کاسی اور دیگر قرآء نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا ۔

تقریب میں مہمانوں نے تاثرات میں آیت اللہ محمد یزدی کی علمی خدمات، قاسم سلیمانی کی فداکاری اور محسن فخری زادہ کی خدمات کو سراہا اور انکو اسلامی دنیا کا سرمایہ قرار دیا۔

تقریب کے ہمراہ شہید سلیمانی کے حوالے سے پوسٹرز نماہیش کا بھہ اہتمام کیا گیا تھا جس میں شپہید سلیمانی کے حوالے سے رھبر معظم کے بیانات درج تھے۔/

فخری زادہ، آیت اللہ مصباح یزدی اور قاسم سلیمانی کی یاد میں تقریب

نظرات بینندگان
captcha