حماس: عیسائی فلسطینی مسلمانوں کے دل میں رہتے ہیں

IQNA

حماس: عیسائی فلسطینی مسلمانوں کے دل میں رہتے ہیں

7:55 - December 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3508657
تہران(ایکنا) فلسطین جھادی تنظیم (حماس) نے کہا ہے کہ «فلسطین» میں مسلم عیسائی یکجا تاریخ کا حصہ ہیں اور وہ ملت فلسطین کے دلوں میں رہتے ہیں۔

فلسطین جھادی تنظیم (حماس) نے کہا ہے کہ «فلسطین» میں مسلم عیسائی باہم آباد ہے اور انکی تاریخ مشترک ہے اور ہم نے ملکر غاصبوں کے خلاف جنگ کی ہے۔

 

حماس کے بیان میں کہا گیا ہے : فلسطین تمام فلسطینیوں کا ہے اور ہمارا دشمن بھی ایک ہےفلسطینی کاز ایک ہے اور  وہ تمام عرب و غیر عرب کے لیے احترام کا قائل ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ادارہ اوقاف غزہ کے کریسمس کے حوالے سے بیان پر ملک کے مختلف حصوں سے اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔

 

وزارت اوقاف کے مذکورہ بیان میں کہا گیا تھا کہ کرسمس کے پروگرامز کو محدود کرنے کی ضرورت ہے۔/

3942267

نظرات بینندگان
captcha