عنقریب؛ مسجدالنبی(ص) میں قرآنی نسخوں کی نمایش + تصاویر

IQNA

عنقریب؛ مسجدالنبی(ص) میں قرآنی نسخوں کی نمایش + تصاویر

7:19 - January 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3508769
تہران(ایکنا) «مسجدالنبی؛ نادر خطی قرآنی نمایش » آخری مرحلے میں ہے اور نمایش جلد مدینه منوره میں منعقد ہوگی۔

اداره امور مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) کے مطابق « نادر خطی قرآن نمایش؛ مسجدالنبی» کی تیاری آخری مرحلے میں ہے جسمیں اسلامی ورثے اور تمدن کی نادر اشیاء بھی شامل ہیں۔

 

اداره امور حرمین شریفین اور مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) کے تعاون سے زائرین کی نمایش کے لیے نایاب اسلامی اور عربی فن پاروں کی نمایش منعقد کی جارہی ہے۔

 

مسجدالنبی(ص) میں « نادر خطی قرآن نمایش؛ مسجدالنبی» قرآنی نمایش کا مقصد مدینہ منورہ میں اسلامی تمدن اور علمی مقام کا اجاگر کرنا ہے اور اسی حوالے سے نایاب قرآنی نسخوں کی نمایش منعقد کی جارہی ہے۔/

.

 

3947844

نظرات بینندگان
captcha