برف کے نیچے مسجد کی جذابیت+ فلم

IQNA

برف کے نیچے مسجد کی جذابیت+ فلم

9:46 - February 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3508946
تہران(ایکنا) منجمد جھیل کے نیچے واقع مسجد کو دیکھنے سیاح دور دراز سے ترکی آتے ہیں.

روزنامه ڈیلی صباح کے مطابق مشرقی ترکی کے صوبے آغری میں منجمد جھیل کے نیچے واقع مسجد کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے۔

 

منفی درجہ حرارت کے باعث یہاں پر سردیوں میں اکثر گھر اور آبادی برف کے نیچے چھپ جاتے ہیں اور ایک افسانوی ماحول دیکھنے کو ملتا ہے جو عام طور پر فلموں میں ہم دیکھتے ہیں۔

 

چند سال پہلے جب یہاں «یازجی» ڈیم بنایا گیا تو آغری کے گاوں «باش جاویش» میں بلند عمارتوں کے سوا اکثر آبادی برف کے نیچے چھپ جاتی جس سے ایک تخیلاتی منظر وجود میں آتا۔

 

برف و بارش کے وقت مسجد کا مینارہ برف کے نیچے سے عجیب منظر پیش کرتا ہے جس کی تصویر اور فلمبندی کے لیے سیاح اور فوٹوگرافر دور دور سے یہاں آتے ہیں۔

 

سرد موسم میں اس مسجد کا منظر اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔/.

ویڈیو کا کوڈ
.
مسجد زیر برف؛ جاذبه گردشگری ترکیه + فیلم

 
مسجد زیر برف؛ جاذبه گردشگری ترکیه + فیلم

3955338

نظرات بینندگان
captcha