یمن؛ «الحدیده» میں حفظ قرآن کا مقابلہ

IQNA

یمن؛ «الحدیده» میں حفظ قرآن کا مقابلہ

7:05 - March 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3508986
تہران(ایکنا) حفظ مقابلے میں طلبا اور طالبات کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

اداره کل امور اوقاف صوبہ الحدیده اور ادارہ برائے امورزکات کے تعاون سے حفظ قرآن کا مقابلہ شروع ہوچکا ہے جسمیں اسی طلبا اور طالبات شریک ہیں۔

 

الحدیدہ گورنر ہاوس کے ڈپٹی محمد قحیم نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا: قرآنی مقابلے ترویج و تحفظ قرآن میں اہم اثر رکھتے ہیں جو انکو دشمن کے مقابلے میں قوی کرتے ہیں۔

 

وزارت اوقاف کے ڈپٹی صالح الخولانی نے تقریب میں قرآنی تعلیمات کی ترویج پر گفتگو میں کہا: عظمت اور احیاء تعالیم قرآن کے حوالے سے ایسے مقابلے قابل تعریف ہیں۔

 

ادارہ اوقاف کے ڈائریکٹر فیصل العطفی، قرآنی اور معارف کی تعلیمات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: یمنی صوبہ الحدیده کے حفظ مقابلوں میں اس وقت اسی طلبا اور طالبات شریک ہیں۔/

3957649

نظرات بینندگان
captcha