ختم قرآن کی روایت سارایوو کی مسجد میں از سر نو شروع

IQNA

ختم قرآن کی روایت سارایوو کی مسجد میں از سر نو شروع

9:52 - April 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3509156
تہران(ایکنا) بوسنیا کے دارالحکومت کی تاریخی مسجد میں تیس سالوں کے بعد دوبارہ ختم قرآن کا آغاز کیا گیا ہے۔

عثمانی دور کی یادگار  مسجد فرهادیه جو بوسنیا کے دارالحکومت میں قایم ہے تیس سالوں کے وقفے کے بعد دوبارہ ختم قرآن کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

 

سولویں صدی کی تاریخی میں یہ سلسلہ مسجد نوے کے عشرے میں خانہ جنگی کے دوران متاثر ہوا تھا اور ختم قرآن کا سلسلہ روک دیا گیا تھا۔

 

مسجد میں رمضان ۲۰۲۱ کے دوران یہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور هر روز  ۱۱,۳۰ پر ختم قرآن شروع ہوتی ہے جو انٹر نیٹ سے نشر بھی کیا جاتا ہے۔

 

مسجد کے امام محمد ولیچ نے ختم قرآن کو اسلامی دنیا میں اہم ایونٹ قرار دیتے ہوئے کہا: تیس سالوں کے بعد ہم نے حفاظ کو دوبارہ یکجا کیا ہے ۔

 

ولیچ نے کہا کہ اب یہ سسلسلہ جاری رہے گا جس میں چهار حافظ کل قرآن اور امام جماعت مسجد جزءخوانی قرآن میں شریک ہوتے ہیں۔

 

مسجد فرهادیه عثمانی اور اسلامی دور کی یادگار مسجد ہے جو بوسنیا کے گورنر فرهات ووکوویچ دسیسالیچ، کی کوششوں سے قایم کی گیی تھی۔

 

مذکورہ مسجد سال ۱۶۹۷ اور ۱۸۷۹ میں نذر آتش کردی گیی تاہم اس کی از نو مرمت سازی ہوئی۔/

3965157

نظرات بینندگان
captcha