دنیا کے مختلف ممالک میں روزہ دار مسلمانوں کی محافل قرآن

IQNA

9:56 - April 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3509172

دنیا کے مختلف ممالک میں روزہ دار مسلمانوں کی محافل قرآن

رمضان، بهار قرآن ، ماه رحمت، مغفرت اور جہنم سے رھائی کا مہینہ ہے جہاں دنیا کے کونے کونے میں مسلمان قرب الھی کے لیے تلاوت قرآن کی محفلوں میں شرکت کرتے ہیں اوربالخصوص مساجد کی محافل سے وہ ان مقدس لمحات سے زیادہ سے زیادہ استفادے کی کوشش کرتے ہیں۔

دنیا کے مختلف ممالک میں روزہ دار مسلمانوں کی محافل قرآن

نظرات بینندگان
captcha