عراق؛ قرآنی صلاحیتں کو نکھارنے کا چوتھا پروگرام + تصاویر

IQNA

عراق؛ قرآنی صلاحیتں کو نکھارنے کا چوتھا پروگرام + تصاویر

7:45 - February 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3511351
تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق آستانہ مولا حسین ع سے وابستہ قرآنی و تبلیغی مرکز کے ڈائریکٹر منتظر المنصوری کا کہنا تھا: اس پروگرام میں پچاس طلبا اور طالبات عراق کے گیارہ صوبوں سے شریک ہیں جو دس دن تک نجف کے راستے پر واقع امام حسن مجتبی(ع) سٹی میں جاری کورس میں شرکت کریں گی۔

انکا کہنا تھا: اس کورس میں تھیوری اور پریکٹکل کورسز شامل ہیں اور عراق کے ماہر قرآنی اساتذہ کی خدمات حاصل کی گیی ہیں۔

المنصوری کا کہنا تھا: اس قرآنی پروگرام میں اسلامی جموریہ ایران کے ماہر اساتذہ جیسے مهدی دغاغله، ماہرروش‌شناسی علم صوت اور استاد ناصر الاهوازی ماہر منقبت خواں کی خدمات بھی حاصل ہیں۔

المنصوری کا کہنا تھا کہ دروس میں پریکٹکل قرآنی مناجات و دعا اور حسن تلفظ کی کلاسز شامل ہیں جس میں اسامہ الکربلائی تدریس کریں گے اور حفظ و روش شناسی کلاس میں محمد باقر المنصوری استاد ہوں گے اور تجوید و تلاوت میں استاد علی الطائی رہنمائی کریں گے۔/

‌راه‌اندازی چهارمین برنامه رشد استعدادهای قرآنی در عراق

4037503

نظرات بینندگان
captcha