انڈیا؛ پہلی مسلمان خاتون استاد کے مجسمے کی رونمائی

IQNA

انڈیا؛ پہلی مسلمان خاتون استاد کے مجسمے کی رونمائی

9:26 - January 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3513570
ایکنا تھران- پہلی مسلمان خاتون استاد کے مجسمے کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی.

ایکنا – نیوز ایجنسی  The Kashmir Monitor، کے مطابق انڈیا کی تندیس فاطمه شیخ کو پہلی مسلمان خاتون ٹیچر کے حوالے سے یاد کی جاتی ہے اور اس حوالے آندرا پردیش میں انکے مجسمے کی رونمائی کی گیی.

فاطمه نو جنوری سال ۱۸۳۱ کو شهر پونا میں پیدا ہوئی، جو ایک سوشل ایکٹویسٹ اور جدید علوم کی ترویج میں پیش پیش تھی.

فاطمه نے اپنے گھر کو ایک اسکول میں تبدیل کیا اور لڑکیوں کی تعلیم کی فرصت فراہم کی۔

 

فاطمه اپنے بھائی عثمان کے ساتھ رہتی تھی جنہوں نے ایک سوشل ایکٹویسٹ کو نکالنے پر انکو اپنا گھر پیش کیا تاکہ تعلیمی خدمات انجام دیں سکے۔

 

سوشل ایکٹویسٹ اور فاطمه شیخ کو مسلمان خواتین تک محدود کیا گیا تھا مگر انہوں نے کمزور طبقوں پر تعلیم پر کام جاری رکھا۔

فاطمه شیخ نو اکتوبر 1900 کو انتقال کرگیی اور آندرپردیش کی حکومت نے آٹھویں جماعت کی کتاب میں انکے نام سے ایک درس شامل کیا تھا۔/

 

4113375

نظرات بینندگان
captcha