عالمی اسلامی فقھی کونسل کا اجلاس شروع

IQNA

عالمی اسلامی فقھی کونسل کا اجلاس شروع

7:05 - February 22, 2023
خبر کا کوڈ: 3513809
ایکنا تھران: پچیسویں بین الاقوامی اسلامی شریعت کا اجلاس سعودی عرب میں شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے واس، کے مطابق عالمی فقھی اسلامی اجلاس سعودی شہر جدہ میں شروع ہوچکا ہے۔

مذکورہ نشست بیس سے تئیس فروری تک جاری رہے گی اور اس میں دنیا کے مختلف ممالک سے دو سو علما اور دانشور شریک ہیں جو اقتصادی، میڈیکل، اجتماعی اور فقھی مسائل میں ماہر ہیں۔

عالمی فقھی کونسل کا اجلاس چار روز تک جاری رہے گا اور اس میں ایک سو ساٹھ مقالے اسلامی مسائل کے حوالے سے پیش کیے جائیں گے۔

 

ایران کے معروف عالم، استاد اور ماہرین کی کونسل کے رکن آیت‌الله احمد مبلغی پچیسویں عالمی فقھی کونسل میں ایران کی نمایندگی کے جده پہنچ چکے ہیں۔

 

اس اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال اور راہ حل و تجاویز پیش کیے جائیں گے۔/

 

آغاز نشست‌های مجمع جهانی فقه اسلامی

آغاز نشست‌های مجمع جهانی فقه اسلامی

 

4123389

نظرات بینندگان
captcha