کینیڈا کی مسجد کی خوبصورتی کے لیے ایرانی آرٹسٹ کی کاوش

IQNA

کینیڈا کی مسجد کی خوبصورتی کے لیے ایرانی آرٹسٹ کی کاوش

7:38 - March 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3513878
ایکنا تھران: کینیڈا کے شهر «وایٹ‌هورس» کی مسجد کی تزئین و آرایش کے لئے دو ایرانی آرٹسٹوں کو ذمہ داری دی گیی ہے۔

ایکنا- خبر رساں ادارے  CBC، کے مطابق  شهر «وایٹ‌هورس» کی مسجد میں دو آرٹسٹوں کو دعوت دی گیی ہے کہ وہ مسجد کی دیوار پر خطاطی اور پینٹنگ سے مسجد کی آرایش کریں۔

سلوا نجب اور ان کی ساتھی وایٹ هورس مسجد کی دیوار پر قرآنی آیات کی خطاطی کے لیے مدعو کی گیی ہے۔

نجب کا کہنا تھا کہ وہ  ۲۰ سال سے اسلامی فن اور خطاطی پر کام کررہی ہے اگرچہ دیوار پر انکا کام نیا کام ہوگا۔

انکا کہنا تھا: یہ ایک پرکشش اور دلچسپ کام ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں کہ مسجد کی دیوار پر کام کروں۔

مسلم انجمن یوکان کے سربراہ اسرار احمد کی تجویز پر یہ کام انجام دے رہا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ مسجد کی دیوار پر اسمائے حسنی اور رسول گرامی اسلام (ص) کے ناموں کی خطاطی کی جائے گی۔

 

استفاده از هنر خوشنویسی اسلامی در مسجد کانادایی

 

انکا کہنا تھا: اس آرٹ سے لوگوں کو معنویت کا احساس ہوگا اور دیوار پر آیات کی خطاطی جو ایک مذہبی پیغام شمار ہوتا ہے لوگ ہر بار مسجد میں داخل ہوتے ہوئے اس پیغام کو پڑھتے ہیں۔/

 

وایٹ‌هورس، صوبہ یوکان میں واقع ہے اور یہ شمالی کینیڈا کا سب سے بڑا شهر شمار ہوتا ہے جس کی آبادی  تقریبا 28 ہزار بتائی جاتی ہے۔/

 

4125315

نظرات بینندگان
captcha