ایکنا نیوز کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں نیمہ شعبان کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہیں جہاں امام عصر کی آمد کا جشن بھی منایا جارہا ہے۔
اسی حوالے سے جرمن شہر برلین میں ویڈیو کلیپ میں امام حاضر و ناظر حضرت مهدی(عج) کی سیرت سے بچوں کو روشناس کرانے کی کوشش کی گئی ہے جسمیں دعائے فرج امام زمان(عج) بھی تلاوت کی گیی ہے۔/
4126714