ایکنا نیوز کے مطابق حجتالاسلام والمسلمین سیدوحید کاشانی سربراہ جامعة المصطفی(ص) العالمیه ترکیه و قبرس نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا: اس تلخ اور افسوسناک حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے غم میں ہم شریک ہیں اور جامعہ المصفطے نے اس میں حصہ لیا ہے۔
جامعة المصطفی(ص) العالمیه کا کہنا تھا: جامعہ المصطفی کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین علی عباسی کے حکم پر ۱۲ عدد تیار شدہ گھر سامان خریداری کے بعد مذکورہ امدادی تنظیم کو ارسال کردیا گیا ہے۔
حجتالاسلام والمسلمین کاشانی نے رہبر معظم کی اس بات کہ جمهوری اسلامی ایران اور ترکی سخت عرصے میں ایکدوسرے کے دوست ہیں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جامعة المصطفی(ص) شعبہ ترکیه اس مصیبت میں شریک غم ہے اور جانے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی شفا کے لیے دعا گوہ ہے۔
4127650