کرناٹک کے انتخابات میں نو مسلم امیدواروں کی کامیابی

IQNA

کرناٹک کے انتخابات میں نو مسلم امیدواروں کی کامیابی

8:20 - May 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3514310
ایکنا تھران: کانگریس کے نو مسلم امیدواروں نے کرناٹک کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، مخالف پارٹی کے ایک رہنما نے وعدہ کیا کہ جیت کی صورت میں یونیورسٹی میں حجاب پر پابندی لگا دیں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  India Today، کے مطابق کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس پارٹی نے 224 میں سے ایک پینتیس نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

حاکم پارٹی  BJP  ۶۶ فیصد نشستوں پر کامیاب رہی ہے۔

بظاہر لگتا ہے کہ مسلمانوں کے کل ووٹ جو یہاں کے تیرہ فیصد ووٹ بنتا ہے کانگریس کے باکس میں جائے گا، کانگریس نے حجاب پابندی ہٹانے کا وعدہ کیا ہے۔

اس ریاست میں پندرہ مسلمان امیدوار بھی انتخابات میں امیدوار تھے۔

 

گلبرگ سے موجودہ نمایندہ کنیز فاطمه واحد خاتون امیدوار ہے جو یہاں سے کامیاب ہوئی ہے۔

کرناٹک میں جنرل الیکشن کے انتخابات دس مئی کو منعقد کیے گیے جسمیں اسمبلی کے 224 سیٹوں پر مقابلہ تھا۔

تیرہ مئی کو نتایج کا اعلان ہوا جسمیں کہا گیا ہے کہ 19۔73 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں۔/

 

4141003

نظرات بینندگان
captcha