ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بتشکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: کریم بنزما کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2034 جو سعودی عرب میں شیڈول ہے دنیا کو اسلام سے متعارف کرانے کا اچھا موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517617 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: ڈنیز ماسون، فرنچ خاتون بین المذاہب گفتگو میں پیش پیش تھی جنہوں نے مراکش میں قرآن کا فرنچ زبان میں ترجمہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517516 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
عالم اسلام کے معروف علماء/ 36
رسول اسلام (ص)پر اترنے والی کتاب میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے اور اس پر سب کا اتفاق ہے تاہم قرآن شناس ماہرین نے خطی نسخوں پر کافی کام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515357 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
عالم اسلام کے معروف علما/ 34
ایکنا تھران: فرنچ محقق فرانسوا دِروش،نے اپنی کتاب «قرآن عصر اموی» میں قدیم ترین قرآنی خطی نسخوں کا جایزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515326 تاریخ اشاعت : 2023/11/22
ایکنا تھران: الازهر کی نگران تنظیم نے مسلمان کھلاڑی«مصطفی محمد» جو فرنچ لیگ کی نانٹ کی حمایت کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3514371 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
ایکنا تھران: مراکشی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514363 تاریخ اشاعت : 2023/05/24
تہران ایکنا- دو اسلام شناس ماہرین کی کاوشوں سے ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے قرآن کو فرنچ زبان میں ترجمہ اور تشریح کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512051 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
تہران(ایکنا) فرنچ میگزین کے مطابق پچیس سالہ گورے کو مسجد میں دھماکہ کرنے کی کوشش کے جرم میں صرف دو سال کی سزا سنائی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511169 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی سے مقابلے کے لیے فرانس کے شہر لیون میں مختلف مذاہب کے درمیان دوستی بڑھانے کی خاطر پروگرام کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3116053 تاریخ اشاعت : 2015/04/10