حفظ قران و احادیث نبوی پر مصری بچی کی حوصلہ افزائی

IQNA

حفظ قران و احادیث نبوی پر مصری بچی کی حوصلہ افزائی

9:27 - May 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514364
ایکنا تھران: مرکز اسلامی الازهر کی جانب سے مصری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بچی جنہوں نے حفظ قرآن کے ساتھ چھ ہزار احادیث یاد کی ہے کو خراج پیش کیا گیا۔

 ایکنا نیوز- خبررساں ادارے قاہرہ 24 کے مطابق نوجوان مصری بچی فاطمه البنداری جنہوں نے مصری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انکا کہنا تھا: تین سال کی عمر سے میں نے حفظ قرآن شروع کیا اور چار سال کی عمر میں حفظ مکمل کرلی، تیرہ سال کی عمر میں حفظ کو مقامات عشرہ کے ساتھ مکمل کیا۔

 

مصری بچی جو اس وقت الازھر میڈل اسکول میں زیر تعلیم ہے انکا کہنا تھا: مصری بک ریڈنگ مقابلوں میں صوبے میں ٹاپ کیا اور اب تک چھ ہزار احادیث کے علاوہ ہزار سے زائد عربی اشعار حفظ کرچکا ہوں۔

 

استعداد خارق‌العاده دختر نوجوان مصری در حفظ و مطالعه قرآن و متون اسلامی

 

انکا کہنا تھا کہ ان کامیابیوں میں نظم و  ضبط کا بڑا عمل دخل ہے۔

اس سے پہلے وہ عرب دنیا کے بک ریڈنگ مقابلوں میں دبئی میں پوزیشن ہولڈر رہ چکی ہے اور اس وقت بھی الازھر کی جانب سے انکی حوصلہ افزائی کی گیی تھی۔/

 

4142573

نظرات بینندگان
captcha