فرانس میں فمینیسم گروپ محجبہ خواتین کے مقابل میدان میں

IQNA

فرانس میں فمینیسم گروپ محجبہ خواتین کے مقابل میدان میں

8:19 - June 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514512
فمینزم الاینس فرانس میں بالادستی کے لیے محجبہ خواتین کی توہین کے ساتھ میدان میں اتر چکا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مراکشی سوشیالوجسٹ خاتون حنانه کریمی (Hanane Karimi)، جو فرانس کی اسٹراسبورگ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرچکی ہے انہوں نے ویب سائٹ Middle East Eye  میں مسلمان خواتین بارے لکھا ہے: فرانس میں مسلمان خواتین جو حجاب کرتی ہیں انکی وجہ سے فرانس میں موجود بالادستی کی نظم میں خلل واضح ہوجاتی ہے۔

 

میری کتاب،  کیا مسلمان عورتیں خواتین نہیں؟ (Are Muslim Women Not Women?)، دراصل افریقی دانشور هوکس (bell hooks)، سے مشابہہ ہے جسمیں وہ فرانس میں مسلمان خواتین اور فمینزم بارے سوالات پر فوکس ہے۔

 

یہ وہی چیز ہے جو سال ۲۰۱۷ کو ایک عوامی مناظرے میں اس سوال کہ کیا سیکولرزم مرد و خواتین دونوں کی یکساں سیکورٹی کی ضمانت ہے؟ اس نے مجھے متاثر کیا۔

 

لوکزامبورگ پیلس میں سرعام میری توہین کی گیی کیونکہ میں نے وہاں میمینزم کے مقابل باحجاب خواتین کا دفاع کیا تھا اور میں نے کہا کہ اگر ان خواتین کو جنس کی بنیاد پر الگ کروگے تو کیا یہ تضاد نہیں اور میں یاد دہانی کرونگی کہ باحجاب خواتین بھی خواتین ہیں۔

 

 

انکا کہنا تھا کہ انہیں خواتین پر میں تھسیز لکھنا چاہتی تھی اور اس کام کے لیے میں نے فرانس میں افریقی اجنبی ریڈیکل  (The Radical Otherness) کو منتخب کیا۔ جس طرح سے فرنچ فلاسفر، محمد عامر مزیان (Mohamed Amer Meziane) نے اس بارے لکھا ہے اور اور اسلام کو ایمپرلیسم کا دشمن شمار کیا ہے۔

 

فرانس ایک قسم کا تسلط اسلام اور مسلمانوں پر نافذ کررہا ہے اور حتی بعض اوقات ایسے خفیہ اقدامات بھی انجام دیتا ہے اور بالخصوص محبجہ خواتین کو غیر پسندیدہ عناصر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جنکی تربیت ضروری ہے اور کبھی تو انکو قوم کی دشمن قرار دینے سے گریز نہیں کرتے۔

 

اسی حؤالے سے مختلف فیمینزم گروپس الائنس تشکیل دیتے ہیں تاکہ فرنچ اقدار کے نام پر انکا تسلط باقی رہے۔

معاشرے پر تسلط کے حوالے سے خواتین سرفہرست ہیں جنکو معاشرے میں ایک خطرناک عنصر بالخصوص محجبہ خواتین کو شامل کیا جاتا ہے تاکہ انکی توہین و تذلیل عام ہوسکے اور ان پر ان عناصر کو مکمل تسلط برقرار رہ سکے۔/

 

فرانس کی اسلام فوبیا حمایت اس جموری ملک کے لیے بلاشبہ ایک خطرناک عمل ہوسکتی ہے۔/

 

4149091

نظرات بینندگان
captcha