عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+ تصاویر

IQNA

ایکنا رپورٹ؛ عالمی غدیری دسترخوان

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+ تصاویر

7:46 - July 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514593
ایکنا کوئٹہ: پاکستان کے مختلف شہروں سے لیکر آسٹریلیا تک عید غدیر پر غدیری دسترخوان سج گیے جہاں جشن و سرور کی تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عید غدیر پر ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں عاشقان اہل بیت کی جانب سے مختلف جشن و سرور کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں جنمیں غدیری دسترخوان کی رسم بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان کے مختلف شہریوں جیسے کوئٹہ ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے لیکر مختلف دیگر علاقوں میں ایسے ہی دسترخوانوں کو سجانے کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں ہزاروں لوگوں نے ان کھانوں سے استفادہ کیا اور جشن غدیر میں شریک ہوئے۔

 

کوئٹہ میں مرکزی تقریب علمدار روڑ کے علاوہ ہزارہ ٹاون بروری کے کئی مقامات پر غدیری دسترخؤان پر سجائے گیے جہاں شیعہ سنی علما کے علاوہ ہندو اور سیکھ برادری کے نمایندے بھی شریک تھے۔

 

پاکستان کے علاوہ اس سال آسٹریلیا کے مختلف شہروں جیسے ملبرن اور ایڈیلائییڈ سمیت دیگر شہروں میں بھی دسترخوان غدیر سجانے کی تقریبات منعقد ہوئی ہیں جہاں مختلف انجمنوں اور اداروں کی جانب سے ہزاروں غدیری کھانے کے پیک تقسیم کرنے کی اطلاعات ہیں۔

واقعہ غدیر خم تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے جسمیں رسول گرامی اسلام نے حجتہ الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی علاقے میں ہجرت کے دسویں سال اٹھارہ ذی الحجہ کے دن حضرت علی کو اپنا جانشین مقرر فرمایا جہاں ایک لاکھ بیس ہزار صحابیوں کے ہمراہ بزرگ صحابہ کرام نے حضرت علی کی بیعت کی اور انکو جانشین رسول بننے پر مبارک باد پیش کیا۔

 

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

عید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویرعید غدیر کا دسترخوان عالمی دسترخوان بن رہا ہے+  تصاویر

نظرات بینندگان
captcha