غزہ؛ مسجد الامین اسرائیلی بم باری میں شہید + ویڈیو و تصاویر

IQNA

غزہ؛ مسجد الامین اسرائیلی بم باری میں شہید + ویڈیو و تصاویر

18:46 - October 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3515085
ایکنا قدس: اسرائیلی جنگوں میں خان یونس میں مسجد الامین کو مکمل شہید کردیا گیا ہے۔

 ایکنا نیوز- الکوفیہ نیوز کے مطابق مسجد الامین کو غزہ میں شہید کیا گیا ہے۔

 

مسجد الامین محمد جنوبی غزہ میں خان یونس میں واقع ہے۔

 

 

وزارت صحت کے مطابق طوفان الاقصی میں اب تک ڈھائی سو سے زاید فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جنمیں بڑی تعداد میں بچے شامل ہیں۔

 

ویڈیو: 

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: مسجد ، شہید ، غزہ ، بم باری
نظرات بینندگان
captcha