ایکنا نیوز کے مطابق اسلامی ایران سے حج پر گیے کاروان نور، میں قرآء بھی شامل ہیں جو حج 2024 کے لیے اس وقت سرزمین وحی پر موجود ہیں۔
ویڈیو میں آپ سوره مبارکه فجر کی بعض آیات کی تلاوت سن سکتے ہیں جو کاروان نور میں شامل ایرانی قاری آرش سوری نے کی ہے۔/
ویڈیو:
4219128