المصطفی قرآء کی حرم امیرالمؤمنین(ع) اور بیت امام(ره) میں تلاوت+ تصاویر

IQNA

14:18 - August 28, 2024
خبر کا کوڈ: 3517001

المصطفی قرآء کی حرم امیرالمؤمنین(ع) اور بیت امام(ره) میں تلاوت+ تصاویر

ایکنا: جامعه المصطفی کے بین الاقوامی قرآء نے حرم امیرالمؤمنین(ع) اور نجف میں امام خمینی کے گھر میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

المصطفی قرآء کی حرم امیرالمؤمنین(ع) اور بیت امام(ره) میں تلاوت+ تصاویر

ایکنا نیوز کے رپورٹر کے مطابق جامعہ المصطفی  کے دوسرے کثیر القومی قرآنی قافلے کو مزارات پر بھیجنے کے بعد امیر المومنین امام علی (ع) کے مزار مقدس میں ایک شاندار قرآنی اجتماع منعقد کیا گیا۔



 نجف میں  امام خمینی (رہ) کا گھر جس میں بہت سے اربعین حسینی زائرین موجود تھے وہاں قرآء حاضر ہوئے۔



واضح رہے کہ کثیر القومی قرآنی اربعینی المصطفی قافلہ جس میں درجنوں مختلف قرآنی اور تبلیغی پروگرام ہیں، گزشتہ ہفتے آٹھ روزہ سفر میں مقدس مزارات کے لیے روانہ ہوئے تھے۔/

 

برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)برگزاری محفل قرآنی قاریان المصطفی در حرم امیرالمؤمنین(ع) و بیت امام(ره)

 

ٹیگس: قرآنی ، نجف ، قرآء
نظرات بینندگان
captcha