ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، صابرین کے ٹیلیگرام چینل نے چند ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں دمشق میں حرم حضرت زینب (س) پر شورش پسندوں کے حملے، مقدس مقام کی بے حرمتی، اور وہاں کے سامان کی لوٹ مار کو دکھایا گیا ہے۔
یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جب شام میں حکمرانی کرنے والے شورشی گروہ بارہا دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ وہ حرم حضرت زینب (س) کی حرمت کو پامال نہیں کریں گے۔
ویڈیو:
4253015