عید فطر کی نماز کربلاء میں

IQNA

عید فطر کی نماز کربلاء میں

7:48 - April 01, 2025
خبر کا کوڈ: 3518256
ایکنا: نماز عید فطر میں عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی بھی شریک تھے۔

ایکنا نیوز – عراقی نیوز ایجنسی  واع، کے مطابق کربلاء میں  عید فطر کا بڑا اجتماع ہوا جہاں نماز عید ادا کی گئی۔

عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کربلاء کی  مسجد الانصاری میں نماز عید ادا کی۔

عراق کے دیگر شہروں میں بھی نماز عید ادا کی گئی۔/

 

تصاویر:

 

 

 

اقامه نماز عید فطر در کربلا + عکس

اقامه نماز عید فطر در کربلا + عکس

اقامه نماز عید فطر در کربلا + عکس

اقامه نماز عید فطر در کربلا + عکس

 

4274459

نظرات بینندگان
captcha