ایران فل فوری ایٹم بم کا تجربہ کر کے ایٹمی ملک بننے کا کریڈٹ حاصل کرے جنگ کے دورا ابنائے ارمز کی راہداری کو مکمل بند کر کے اسرئیل کی پشت پنا یورپی ممالک کو سبق سکھاۓ۔ OIC کی محض مذمتی بیانات کی وجہ سے اسرائیل نے تمام مسلم ممالک کو چیلنج کیا ہے ۔
افغان قومی موؤمنٹ کے سربراہ احمدخان نے کہا ہے کہ غزہ کو ملیامیٹ کرنے کے بعد ایران پر حملے کو مسلم امہ خاص کر او ائی سی کی غفلتانہ خاموشی اور محض مذمتی بیانات کی وجہ سے اسرئیل ایک بدمست جانور بن گیا ہے امریکہ سمیت دیگر غیر اسلامی ممالک کو ایران کے ساتھ جوہری مسلہ ہے تو ایران فل فوری ایٹم بم کا تجربہ کر کے ایٹمی ملک بننے کا کریڈٹ حاصل کرے اس سے پہلے کہ سب تباہ وبرباد ھو ایران یہ سنہرا موقع ہاتھ نہ جانے دیں پاکستان سمیت OIC میں شامل تمام مسلم ممالک کی محض مذمتی بیانات کی وجہ سے اسرائیل نے تمام مسلم ممالک کو چیلنج کیا ہے اس سے پہلے کہ اسرائیل کو ایران کے بعد پاکستان پر طاقت ازمائی کا موقع ملے پاکستان کو بلواستہ نہیں بلکہ براہ راست ایران کے ساتھ کھڑے ھو کر اسرائیل کی غرور کو خاک میں ملانے کیلئے بروقت ٹھوس اقدامات کرنے ھوں گے امریکہ اور دیگر اسلامو فوبیا میں ملوث ممالک کی بغل بچہ اسرائیل کو مسلم امہ کو زیر کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے اس لئے ایک کے بعد دوسری کی باری اور ہم تو بچ گئے کے انتظار میں وقت ضائع کئے بغیر فیصلہ کن اقدامات کرنے ھوںگے اے کیو ایم ایران کی خود ارادیت وخود مختیاری کی مسلسل خلاف ورزی و جاریت اور وحشہانہ اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور اسرائیلی جاریت پر اسلامی فوجی اتحاد OIC اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی پر تشویش کا ظہار کرتی ہے اور بیت مقدس کی بندش اور اس پر وحشہانہ حملوں میں نہتے فلسطینیوں کی قتل عام ظلم کی انتہا ہے انھوں نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا میں مبتلا کفری قوتوں نے مسلم امہ کے خلاف ناقابل برداشت اور ناروا اقدامات شروع کر دیے ہیں انھوں نے کہا کہ بیت المقدس کی تحفظ کیلئے فلسطین کے مسلمانوں نے ہزاروں کی تعداد میں قربانیاں دی ہے اور تمام مسلم امہ بیت المقدس کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریخ نہیں کرے گی کی محض بیاتات سے گریز کر کے اپنی باری کا انتظار کرنے سے پہلے اس چیلنج کو باریک بینی سے پرکھنے کی کوشش کرے۔
احمد خان